عِبرانیوں 7:1 URD

1 اور یہ مَلکِ صِد ق سالِم کا بادشاہ ۔ خُدا تعالےٰ کا کاہِن ہمیشہ کاہِن رہتا ہے ۔ جب ابرہا م بادشاہوں کو قتل کر کے واپس آتا تھا تو اِسی نے اُس کا اِستِقبال کِیا اور اُس کے لِئے برکت چاہی۔

پڑھیں مکمل باب عِبرانیوں 7

سیاق و سباق میں عِبرانیوں 7:1 لنک