عِبرانیوں 9:14 URD

14 تو مسِیح کا خُون جِس نے اپنے آپ کو ازلی رُوح کے وسِیلہ سے خُدا کے سامنے بے عَیب قُربان کر دِیا تُمہارے دِلوں کو مُردہ کاموں سے کیوں نہ پاک کرے گاتاکہ زِندہ خُدا کی عِبادت کریں۔

پڑھیں مکمل باب عِبرانیوں 9

سیاق و سباق میں عِبرانیوں 9:14 لنک