یعقُوب 2:11 URD

11 اِس لِئے کہ جِس نے یہ فرمایا کہ زِنا نہ کر اُسی نے یہ بھی فرمایا کہ خُون نہ کر ۔ پس اگر تُو نے زِنا تو نہ کِیا مگر خُون کِیا تَو بھی تُو شرِیعت کا عدُول کرنے والا ٹھہرا۔

پڑھیں مکمل باب یعقُوب 2

سیاق و سباق میں یعقُوب 2:11 لنک