یعقُوب 4:15 URD

15 یُوں کہنے کی جگہ تُمہیں یہ کہنا چاہئے کہ اگر خُداوند چاہے تو ہم زِندہ بھی رہیں گے اور یہ یا وہ کام بھی کریں گے۔

پڑھیں مکمل باب یعقُوب 4

سیاق و سباق میں یعقُوب 4:15 لنک