یعقُوب 5:12 URD

12 مگر اَے میرے بھائِیو ! سب سے بڑھ کر یہ ہے کہ قَسم نہ کھاؤ ۔ نہ آسمان کی نہ زمِین کی ۔ نہ کِسی اَور چِیز کی بلکہ ہاں کی جگہ ہاں کرو اور نہیں کی جگہ نہیں تاکہ سزا کے لائِق نہ ٹھہرو۔

پڑھیں مکمل باب یعقُوب 5

سیاق و سباق میں یعقُوب 5:12 لنک