۱-تھِسّلُنیکیوں 2:9 URD

9 کیونکہ اَے بھائِیو! تُم کو ہماری مِحنت اور مُشقّت یاد ہو گی کہ ہم نے تُم میں سے کِسی پر بوجھ نہ ڈالنے کی غرض سے رات دِن مِحنت مزدُوری کر کے تُمہیں خُدا کی خُوشخبری کی مُنادی کی۔

پڑھیں مکمل باب ۱-تھِسّلُنیکیوں 2

سیاق و سباق میں ۱-تھِسّلُنیکیوں 2:9 لنک