50 اَے بھائِیو! میرا مطلَب یہ ہے کہ گوشت اور خُون خُدا کی بادشاہی کے وارِث نہیں ہو سکتے اور نہ فنا بقا کی وارِث ہو سکتی ہے۔
پڑھیں مکمل باب ۱-کُرِنتھِیوں 15
سیاق و سباق میں ۱-کُرِنتھِیوں 15:50 لنک