۱-کُرِنتھِیوں 3:19 URD

19 کیونکہ دُنیا کی حِکمت خُدا کے نزدِیک بیوُقُوفی ہے ۔ چُنانچہ لِکھا ہے کہ وہ حکِیموں کو اُن ہی کی چالاکی میں پھنسا دیتا ہے۔

پڑھیں مکمل باب ۱-کُرِنتھِیوں 3

سیاق و سباق میں ۱-کُرِنتھِیوں 3:19 لنک