۱-کُرِنتھِیوں 7:25 URD

25 کُنوارِیوں کے حق میں میرے پاس خُداوند کا کوئی حُکم نہیں لیکن دِیانت دار ہونے کے لِئے جَیسا خُداوند کی طرف سے مُجھ پر رَحم ہُؤا اُس کے مُوافِق اپنی رائے دیتا ہُوں۔

پڑھیں مکمل باب ۱-کُرِنتھِیوں 7

سیاق و سباق میں ۱-کُرِنتھِیوں 7:25 لنک