۱-کُرِنتھِیوں 9:15 URD

15 لیکن مَیں نے اِن میں سے کِسی بات پر عمل نہیں کِیا اور نہ اِس غرض سے یہ لِکھا کہ میرے واسطے اَیسا کِیا جائے کیونکہ میرا مَرنا ہی اِس سے بِہتر ہے کہ کوئی میرا فخر کھو دے۔

پڑھیں مکمل باب ۱-کُرِنتھِیوں 9

سیاق و سباق میں ۱-کُرِنتھِیوں 9:15 لنک