۱-کُرِنتھِیوں 9:20 URD

20 مَیں یہُودیوں کے لِئے یہُودی بنا تاکہ یہُودیوں کو کھینچ لاؤں ۔ جو لوگ شرِیعت کے ماتحت ہیں اُن کے لِئے مَیں شرِیعت کے ماتحت ہُؤا تاکہ شرِیعت کے ماتحتوں کو کھینچ لاؤں ۔ اگرچہ خُود شرِیعت کے ماتحت نہ تھا۔

پڑھیں مکمل باب ۱-کُرِنتھِیوں 9

سیاق و سباق میں ۱-کُرِنتھِیوں 9:20 لنک