۱-یُوحنّا 3:1 URD

1 دیکھو باپ نے ہم سے کَیسی مُحبّت کی ہے کہ ہم خُدا کے فرزند کہلائے اور ہم ہیں بھی ۔ دُنیا ہمیں اِس لِئے نہیں جانتی کہ اُس نے اُسے بھی نہیں جانا۔

پڑھیں مکمل باب ۱-یُوحنّا 3

سیاق و سباق میں ۱-یُوحنّا 3:1 لنک