۱-یُوحنّا 3:12 URD

12 اور قائِن کی مانِند نہ بنیں جو اُس شرِیر سے تھا اور جِس نے اپنے بھائی کو قتل کِیا اور اُس نے کِس واسطے اُسے قتل کِیا؟ اِس واسطے کہ اُس کے کام بُرے تھے اور اُس کے بھائی کے کام راستی کے تھے۔

پڑھیں مکمل باب ۱-یُوحنّا 3

سیاق و سباق میں ۱-یُوحنّا 3:12 لنک