12 خُدا کو کبھی کِسی نے نہیں دیکھا ۔ اگر ہم ایک دُوسرے سے مُحبّت رکھتے ہیں تو خُدا ہم میں رہتا ہے اور اُس کی مُحبّت ہمارے دِل میں کامِل ہو گئی ہے۔
پڑھیں مکمل باب ۱-یُوحنّا 4
سیاق و سباق میں ۱-یُوحنّا 4:12 لنک