15 تُو یہ جانتا ہے کہ آسیہ کے سب لوگ مُجھ سے پِھر گئے ۔ جِن میں سے فُوگلُس اور ہرمُگِنیُس ہیں۔
16 خُداوند اُنیسِفرُ س کے گھرانے پر رَحم کرے کیونکہ اُس نے بُہت دفعہ مُجھے تازہ دَم کِیا اور میری قَید سے شرمِندہ نہ ہُؤا۔
17 بلکہ جب وہ روما میں آیا تو کوشِش سے تلاش کر کے مُجھ سے مِلا۔
18 (خُداوند اُسے یہ بخشے کہ اُس دِن اُس پر خُداوند کا رَحم ہو) اور اُس نے اِفِسُس میں جو جو خِدمتیں کِیں تُو اُنہیں خُوب جانتا ہے۔