۲-پطرس 1:16 URD

16 کیونکہ جب ہم نے تُمہیں اپنے خُداوند یِسُو ع مسِیح کی قُدرت اور آمد سے واقِف کِیا تھا تو دغا بازی کی گھڑی ہُوئی کہانِیوں کی پَیروی نہیں کی تھی بلکہ خُود اُس کی عظمت کو دیکھا تھا۔

پڑھیں مکمل باب ۲-پطرس 1

سیاق و سباق میں ۲-پطرس 1:16 لنک