15 مسِیح کو بلِیعال کے ساتھ کیا مُوافقت؟ یا اِیمان دار کا بے اِیمان سے کیا واسطہ؟۔
16 اور خُدا کے مَقدِس کو بُتوں سے کیا مُناسبت ہے؟ کیونکہ ہم زِندہ خُدا کا مَقدِس ہیں ۔ چُنانچہ خُدا نے فرمایا ہے کہمَیں اُن میں بسُوں گا اور اُن میں چلُوں پِھرُوں گااور مَیں اُن کا خُدا ہُوں گااور وہ میری اُمّت ہوں گے۔
17 اِس واسطے خُداوند فرماتا ہے کہاُن میں سے نِکل کرالگ رہواور ناپاک چِیز کو نہ چُھوؤتو مَیں تُم کو قبُول کر لُوں گا۔
18 اور تُمہارا باپ ہُوں گااور تُم میرے بیٹے بیٹِیاں ہوگے۔ یہ خُداوند قادِرِ مُطلق کا قَول ہے۔