۲-کُرِنتھِیوں 7:14 URD

14 اور اگر مَیں نے اُس کے سامنے تُمہاری بابت کُچھ فخر کِیا تو شرمِندہ نہ ہُؤا بلکہ جِس طرح ہم نے سب باتیں تُم سے سچّائی سے کہِیں اُسی طرح جو فخر ہم نے طِطُس کے سامنے کِیا وہ بھی سچ نِکلا۔

پڑھیں مکمل باب ۲-کُرِنتھِیوں 7

سیاق و سباق میں ۲-کُرِنتھِیوں 7:14 لنک