۲-یُوحنّا 1:12 URD

12 مُجھے بُہت سی باتیں تُم کو لِکھنا ہے مگر کاغذ اور سِیاہی سے لِکھنا نہیں چاہتا بلکہ تُمہارے پاس آنے اور رُوبرُو بات چِیت کرنے کی اُمّید رکھتا ہُوں تاکہ تُمہاری خُوشی کامِل ہو۔

پڑھیں مکمل باب ۲-یُوحنّا 1

سیاق و سباق میں ۲-یُوحنّا 1:12 لنک