۲-یُوحنّا 1:5 URD

5 اب اَے بی بی مَیں تُجھے کوئی نیا حُکم نہیں بلکہ وُہی جو شرُوع سے ہمارے پاس ہے لِکھتا اور تُجھ سے مِنّت کر کے کہتا ہُوں کہ آؤ ہم ایک دُوسرے سے مُحبّت رکھّیں۔

پڑھیں مکمل باب ۲-یُوحنّا 1

سیاق و سباق میں ۲-یُوحنّا 1:5 لنک