12 دِیمِیترِیُس کے بارے میں سب نے اور خُود حق نے بھی گواہی دی اور ہم بھی گواہی دیتے ہیں اور تُو جانتا ہے کہ ہماری گواہی سچّی ہے۔
پڑھیں مکمل باب ۳-یُوحنّا 1
سیاق و سباق میں ۳-یُوحنّا 1:12 لنک