اَعمال 11:13 URD

13 اُس نے ہم سے بیان کِیا کہ مَیں نے فرِشتہ کو اپنے گھر میں کھڑے ہُوئے دیکھا ۔ جِس نے مُجھ سے کہا کہ یافا میں آدمی بھیج کر شمعُو ن کو بُلوا لے جو پطر س کہلاتا ہے۔

پڑھیں مکمل باب اَعمال 11

سیاق و سباق میں اَعمال 11:13 لنک