اَعمال 11:19 URD

19 پس جو لوگ اُس مُصِیبت سے پراگندہ ہو گئے تھے جو ستِفَنُس کے باعِث پڑی تھی وہ پِھرتے پِھرتے فینِیکے اور کُپرُ س اور انطا کِیہ میں پُہنچے مگر یہُودِیوں کے سِوا اَور کِسی کو کلام نہ سُناتے تھے۔

پڑھیں مکمل باب اَعمال 11

سیاق و سباق میں اَعمال 11:19 لنک