اَعمال 11:5 URD

5 مَیں یافا شہر میں دُعا کر رہا تھا اور بے خُودی کی حالت میں ایک رویا دیکھی کہ کوئی چِیز بڑی چادر کی طرح چاروں کونوں سے لٹکتی ہُوئی آسمان سے اُتر کر مُجھ تک آئی۔

پڑھیں مکمل باب اَعمال 11

سیاق و سباق میں اَعمال 11:5 لنک