اَعمال 17:21 URD

21 (اِس لِئے کہ سب اتھینوی اور پردیسی جو وہاں مُقِیم تھے اپنی فُرصت کا وقت نئی نئی باتیں کہنے سُننے کے سِوا اَور کِسی کام میں صَرف نہ کرتے تھے)۔

پڑھیں مکمل باب اَعمال 17

سیاق و سباق میں اَعمال 17:21 لنک