اَعمال 17:34 URD

34 مگر چند آدمی اُس کے ساتھ مِل گئے اور اِیمان لے آئے ۔ اُن میں دِیونُسی یُس اریوپگُس کا ایک حاکِم اور دَمَرِس نام ایک عَورت تھی اور بعض اَور بھی اُن کے ساتھ تھے۔

پڑھیں مکمل باب اَعمال 17

سیاق و سباق میں اَعمال 17:34 لنک