اَعمال 19:19 URD

19 اور بُہت سے جادُوگروں نے اپنی اپنی کِتابیں اِکٹّھی کر کے سب لوگوں کے سامنے جلا دِیں اور جب اُن کی قِیمت کا حِساب ہُؤا تو پچاس ہزار رُوپَے کی نِکلِیں۔

پڑھیں مکمل باب اَعمال 19

سیاق و سباق میں اَعمال 19:19 لنک