اَعمال 2:38 URD

38 پطر س نے اُن سے کہا کہ تَوبہ کرو اور تُم میں سے ہر ایک اپنے گُناہوں کی مُعافی کے لِئے یِسُو ع مسِیح کے نام پر بپتِسمہ لے تو تُم رُوحُ القُدس اِنعام میں پاؤ گے۔

پڑھیں مکمل باب اَعمال 2

سیاق و سباق میں اَعمال 2:38 لنک