اَعمال 21:1 URD

1 اور جب ہم اُن سے بمُشکِل جُدا ہو کر جہاز پر روانہ ہُوئے تو اَیسا ہُؤا کہ سِیدھی راہ سے کوس میں آئے اور دُوسرے دِن رُدُس میں اور وہاں سے پتر ہ میں۔

پڑھیں مکمل باب اَعمال 21

سیاق و سباق میں اَعمال 21:1 لنک