اَعمال 21:20 URD

20 اُنہوں نے یہ سُن کر خُدا کی تمجِید کی ۔ پِھر اُس سے کہا اَے بھائی تُو دیکھتا ہے کہ یہُودِیوں میں ہزارہا آدمی اِیمان لے آئے ہیں اور وہ سب شرِیعت کے بارے میں سرگرم ہیں۔

پڑھیں مکمل باب اَعمال 21

سیاق و سباق میں اَعمال 21:20 لنک