اَعمال 21:28 URD

28 کہ اَے اِسرائیِلیو! مدد کرو ۔ یہ وُہی آدمی ہے جو ہر جگہ سب آدمِیوں کو اُمّت اور شرِیعت اور اِس مقام کے خِلاف تعلِیم دیتا ہے بلکہ اُس نے یُونانِیوں کو بھی ہَیکل میں لا کر اِس پاک مقام کو ناپاک کِیا ہے۔

پڑھیں مکمل باب اَعمال 21

سیاق و سباق میں اَعمال 21:28 لنک