اَعمال 21:30 URD

30 اور تمام شہر میں ہلچل پڑ گئی اور لوگ دَوڑ کر جمع ہُوئے اور پَولُس کو پکڑ کر ہَیکل سے باہر گھسِیٹ کر لے گئے اور فوراً دروازے بند کر لِئے گئے۔

پڑھیں مکمل باب اَعمال 21

سیاق و سباق میں اَعمال 21:30 لنک