اَعمال 21:32 URD

32 وہ اُسی دَم سِپاہِیوں اور صُوبہ داروں کو لے کر اُن کے پاس نِیچے دَوڑا آیا اور وہ پلٹن کے سردار اور سِپاہِیوں کو دیکھ کر پَولُس کی مار پِیٹ سے باز آئے۔

پڑھیں مکمل باب اَعمال 21

سیاق و سباق میں اَعمال 21:32 لنک