اَعمال 21:8 URD

8 دُوسرے دِن ہم روانہ ہو کر قَیصر یہ میں آئے اور فِلِپُّس مُبشر کے گھر جو اُن ساتوں میں سے تھا اُتر کر اُس کے ساتھ رہے۔

پڑھیں مکمل باب اَعمال 21

سیاق و سباق میں اَعمال 21:8 لنک