اَعمال 24:1 URD

1 پانچ دِن کے بعد حننّیا ہ سردار کاہِن بعض بزُرگوں اور تِرطُلُس نام ایک وکِیل کو ساتھ لے کر وہاں آیا اور اُنہوں نے حاکِم کے سامنے پَولُس کے خِلاف فریاد کی۔

پڑھیں مکمل باب اَعمال 24

سیاق و سباق میں اَعمال 24:1 لنک