اَعمال 24:27 URD

27 لیکن جب دو برس گُذر گئے تو پُرکِیُس فیستُس فیلِکس کی جگہ مُقرّر ہُؤا اور فیلِکس یہُودِیوں کو اپنا اِحسان مندکرنے کی غرض سے پَولُس کو قَید ہی میں چھوڑ گیا۔

پڑھیں مکمل باب اَعمال 24

سیاق و سباق میں اَعمال 24:27 لنک