اَعمال 27:2 URD

2 اور ہم ادرمُتیُّم کے ایک جہاز پر جو آسیہ کے کنارے کی بندرگاہوں میں جانے کو تھا سوار ہو کر روانہ ہُوئے اور تِھسّلُنِیکے کا ارِسترخُس مَکِدُنی ہمارے ساتھ تھا۔

پڑھیں مکمل باب اَعمال 27

سیاق و سباق میں اَعمال 27:2 لنک