اَعمال 27:24 URD

24 کہا اَے پَولُس ! نہ ڈر ۔ ضرُور ہے کہ تُو قَیصر کے سامنے حاضِر ہو اور دیکھ جِتنے لوگ تیرے ساتھ جہاز میں سوار ہیں اُن سب کی خُدا نے تیری خاطِر جان بخشی کی۔

پڑھیں مکمل باب اَعمال 27

سیاق و سباق میں اَعمال 27:24 لنک