اَعمال 27:39 URD

39 جب دِن نِکل آیا تو اُنہوں نے اُس مُلک کو نہ پہچانا مگر ایک کھاڑی دیکھی جِس کا کنارہ صاف تھا اور صلاح کی کہ اگر ہو سکے تو جہاز کو اُس پر چڑھا لیں۔

پڑھیں مکمل باب اَعمال 27

سیاق و سباق میں اَعمال 27:39 لنک