اَعمال 28:15 URD

15 وہاں سے بھائی ہماری خبر سُن کر اَپّیُس کے چَوک اور تِین سرای تک ہمارے اِستِقبال کو آئے اور پَولُس نے اُنہیں دیکھ کر خُدا کا شُکر کِیا اور اُس کی خاطِر جمع ہُوئی۔

پڑھیں مکمل باب اَعمال 28

سیاق و سباق میں اَعمال 28:15 لنک