اَعمال 28:20 URD

20 پس اِس لِئے مَیں نے تُمہیں بُلایا ہے کہ تُم سے مِلُوں اور گُفتگُو کرُوں کیونکہ اِسرائیل کی اُمّید کے سبب سے مَیں اِس زنجِیر سے جکڑا ہُؤا ہُوں۔

پڑھیں مکمل باب اَعمال 28

سیاق و سباق میں اَعمال 28:20 لنک