اَعمال 28:22 URD

22 مگر ہم مُناسِب جانتے ہیں کہ تُجھ سے سُنیں کہ تیرے خیالات کیا ہیں کیونکہ اِس فِرقہ کی بابت ہم کو معلُوم ہے کہ ہر جگہ اِس کے خِلاف کہتے ہیں۔

پڑھیں مکمل باب اَعمال 28

سیاق و سباق میں اَعمال 28:22 لنک