اَعمال 28:25 URD

25 جب آپس میں مُتفِق نہ ہُوئے تو پَولُس کے اِس ایک بات کے کہنے پر رُخصت ہُوئے کہ رُوحُ القُدس نے یسعیا ہ نبی کی معرفت تُمہارے باپ دادا سے خُوب کہا کہ۔

پڑھیں مکمل باب اَعمال 28

سیاق و سباق میں اَعمال 28:25 لنک