اَعمال 28:27 URD

27 کیونکہ اِس اُمّت کے دِل پر چربی چھا گئی ہےاور وہ کانوں سے اُونچا سُنتے ہیںاور اُنہوں نے اپنی آنکھیں بند کر لی ہیں۔کہِیں اَیسا نہ ہو کہ آنکھوں سے معلُوم کریںاور کانوں سے سُنیںاور دِل سے سمجھیںاور رجُوع لائیںاور مَیں اُنہیں شِفا بخشُوں۔

پڑھیں مکمل باب اَعمال 28

سیاق و سباق میں اَعمال 28:27 لنک