اَعمال 28:31 URD

31 اور جواُس کے پاس آتے تھے ۔ اُن سب سے مِلتا رہا اور کمال دِلیری سے بغَیر روک ٹوک کے خُدا کی بادشاہی کی مُنادی کرتا اور خُداوند یِسُوع مسِیح کی باتیں سِکھاتا رہا۔

پڑھیں مکمل باب اَعمال 28

سیاق و سباق میں اَعمال 28:31 لنک