اَعمال 28:8 URD

8 اور اَیسا ہُؤا کہ پُبلِیُس کا باپ بُخار اور پیچِش کی وجہ سے بِیمار پڑا تھا۔ پَولُس نے اُس کے پاس جا کر دُعا کی اور اُس پر ہاتھ رکھ کر شِفا دی۔

پڑھیں مکمل باب اَعمال 28

سیاق و سباق میں اَعمال 28:8 لنک