اَعمال 3:22 URD

22 چُنانچہ مُوسیٰ نے کہا کہ خُداوند خُدا تُمہارے بھائِیوں میں سے تُمہارے لِئے مُجھ سا ایک نبی پَیدا کرے گا ۔ جو کُچھ وہ تُم سے کہے اُس کی سُننا۔

پڑھیں مکمل باب اَعمال 3

سیاق و سباق میں اَعمال 3:22 لنک