اَعمال 3:25 URD

25 تُم نبِیوں کی اَولاد اور اُس عہد کے شرِیک ہو جو خُدا نے تُمہارے باپ دادا سے باندھا جب ابرہا م سے کہا کہ تیری اَولاد سے دُنیا کے سب گھرانے برکت پائیں گے۔

پڑھیں مکمل باب اَعمال 3

سیاق و سباق میں اَعمال 3:25 لنک