اَعمال 4:12 URD

12 اور کِسی دُوسرے کے وسِیلہ سے نجات نہیں کیونکہ آسمان کے تَلے آدمِیوں کو کوئی دُوسرا نام نہیں بخشا گیا جِس کے وسِیلہ سے ہم نجات پا سکیں۔

پڑھیں مکمل باب اَعمال 4

سیاق و سباق میں اَعمال 4:12 لنک