اَعمال 4:24 URD

24 جب اُنہوں نے یہ سُنا تو ایک دِل ہو کر بُلند آواز سے خُدا سے اِلتجا کی کہ اَے مالِک! تُو وہ ہے جِس نے آسمان اور زمِین اور سمُندر اور جو کُچھ اُن میں ہے پَیدا کِیا۔

پڑھیں مکمل باب اَعمال 4

سیاق و سباق میں اَعمال 4:24 لنک